expr:class='"loading" + data:blog.mobileClass'>

Saturday 8 November 2014

Aor Talwar Toot Gai by Naseem Hijazi

Free download Urdu Books, read online Pakistani monthly Urdu Digest / Magazine / Novel.
Aor Talwar Toot Gai by Naseem Hijazi complete free download in pdf.
نسیم حجازی اردو کے مشہور ناول نگار تھے جو تاریخی ناول نگاری کی صف میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ ان کا اصل نام شریف حسین تھا لیکن وہ زیادہ تر اپنے قلمی نام "نسیم حجازی" سے معروف ہیں۔ وہ تقسیم ہند سے قبل پنجاب کے ضلع گورداس پور میں 1914ء میں پیدا ہوئے۔
برطانوی راج سے آزادی کے وقت ان کا خاندان ہجرت کر کے پاکستان آگیا اور باقی کی زندگی انہوں نے پاکستان میں گزاری۔ وہ مارچ 1996 ء میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ ان کے ناول مسلمانوں کے عروج و زوال کی تاریخ پر مبنی ہیں جنہوں نے اردو خواں طبقے کی کئی نسلوں پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔ وہ صرف تاریخی واقعات بیان کر کے نہیں رہ جاتے بلکہ حالات کی ایسی منظر کشی کرتے ہیں کہ قاری خود کو کہانی کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے اور ناول کے کرداروں کے مکالموں سے براہ راست اثر لیتا ہے۔

نسیم حجازی کے دیگر مشہور ناول 

خاک اور خون
معظم علی
اندھیری رات کے مسافر
کلیسا اور آگ
آخری چٹان
محمد بن قاسم
داستان مجاہد
سفید جزیرہ
قیصر وکسری
انسان اور دیوتا
اگر آپ کو ناول، ڈائجسٹ یا کسی کتاب کی ضرورت ھے یا ویب سائٹ میں کسی قسم کی کوئی پرابلم ھے تو یہاں کلک کریں۔

No comments:

Post a Comment

For the families who only have a baby girl can now have a baby boy. "Habb e Nareenah" medicine made with pure herbal ingredients. This medicine is have a very short (Only one day) period. Very unique medicine sold worldwide with affordable price. Contact us for free Consultation. . . Read More

Facebook