expr:class='"loading" + data:blog.mobileClass'>

Saturday 19 November 2011

Suboot Hazir hen by Muhammad Mateen Khalid

 ثبوت حاضر ہیں از محمد متین خالد
چیلنج
”ثبوت حاضر ہیں“
یہ کتاب اپنے اندر قادیانی مذہب کے بانی آنجہانی مرزا غلام احمد قادیانی ، اس کے بیٹوں ، اس کے نام نہاد خلفا اور دیگر قادیانیوں کی مستند تصانیف اور اخبارات اور رسائل کی قابل اعتراض اور کفریہ عبارتوں کی عکسی نقول (فوٹو کاپیاں) لیے ہوئے ہے۔ قادیانی جرائم کے یہ ثبوت اتنے واضح ہیں کہ دنیا کی کسی بھی عدالت میں ان عکسی دستاویزات کی صداقت کو چیلنج کرنا کسی بھی قادیانی کے لیے ممکن نہیں ہے۔
ہم اس کتاب میں درج تمام حوالوں اور عکسی نقول کی صداقت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور قادیانی جماعت کے سربراہ مرزا طاہر احمد سمیت دنیا کے تمام قادیانیوں (بشمول لاہوری گروپ) کو چیلنج کرتے ہیں کہ اگر اس کتاب میں موجود کوئی بھی عکس غیر حقیقی ہو یا ایک بھی حوالا من گھڑت (اپنی طرف سے بنایا ہوا) پایا جائے تو ہم اس کے لئے ہر قسم کی سزا پانے کے لئے تیار ہیں!
بصورت دیگر انہیں ضد اور ہٹ دھرمی چھوڑ کر آخرت کی فکر کرتے ہوئے اسلام کی آغوش میں آجانا چاہئے۔
ہے کسی قادیانی میں جرات ، جو ہمارے اس چیلنج کو قبول کرے؟ (مصنف)
 
اگر کلک کرنے پر ڈانلوڈ لنک نہ آئے تو رائٹ کلک کر کےSave Targe az یا Save link az پر کلک کریں



From: http://freeurduengbooks.blogspot.com/

1 comment:

  1. دنیا کی عمدہ کتابوں میں سے ایک کتاب

    ReplyDelete

For the families who only have a baby girl can now have a baby boy. "Habb e Nareenah" medicine made with pure herbal ingredients. This medicine is have a very short (Only one day) period. Very unique medicine sold worldwide with affordable price. Contact us for free Consultation. . . Read More

Facebook