کیا آپ گھر بیٹھے با آسانی پیسے کمانا چاہتے ہیں۔ ہم آپ کو آن لائن پیسے کمانے کے کچھ طریقے بتائیں گے جس سے آپ کم سرمایا اور کم وقت خرچ کر کے بہتر پیسے کما سکتے ہیں۔جوں جوں آپ کا کام برھتا جائے گا آپ کی محنت کم ہوتی جائے گی جبکہ آمدن میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔ لیکن بہت سے دوست یہ ذہن بنا لیتے ہیں کہ شاید آج کام شروع کریں اور کل پیسا ہی پیسا آنا شروع ہو جائے گا۔ ایسا نہیں ہے ہر کام محنت مانگتا ہے، اگر آپ محنت ، ہمت اور مستقل مزاجی سے کام کرتے رہیں گے تو بے شک آپ کو آپ کی محنت کا پھل ضرور ملے گا۔
گوگل ایڈسنس بھی آن لائن پیسے کمانے کا ایک بہت ہی بہترین ذریعہ ہے۔ گوگل ایڈسنس کا اکاونٹ حاصل کرنے اور انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے لیے سب سے پہلی چیز یہ کہ آپ کے پاس اپنی ویب سائٹ یا بلاگ ہونا چاہئے۔ ویب سائٹ کے لئے ڈومین اور ہوسٹنگ آپ کو خریدنی پڑے گی جبکہ بلاگ بنانے پر آپ کو کوئی خرچہ نہیں کرنا پڑے گا۔ اس لئے بہت بہتر ہے کہ آپ پہلے اپنا کام بلاگ سے شروع کریں تا کہ خرچہ نہ کرنا پڑے ۔
آئیے آپ کو بہت آسان طریقے سے بلاگ بنانا سکھاتے ہیں۔
نیچے چار عدد ویڈیو کلپس دیے گئے ہیں۔ ان کو اچھی طرح دیکھنے سے آپ ابھی اور اسی وقت اپنا بلاگ بنا کر کام شروع کر سکتے ہیں۔

No comments:
Post a Comment